کہاوت
اگر کوئی شخص اپنا وعدہ معہود سے کچھ عرصہ بعد پورا کرے تو وہ بے وفا اور وعدہ خلاف خیال مہیں کیا جا سکتا۔
شام کا بھولا صبح گھر آئے تو اسے بھولا نہیں کہتے
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!