اِسمِ مُذکّر
صحیح فارسی ( شاہ بالا)۔ دولہا کے آگے بیٹھنے والا۔ دولھا کا نائب۔ ہمدوش۔ ساق و ووش۔ ایران اور ہندوستان کے مسلمانوں کی رسم کہ جب بارات چڑھتی ہے تو ایک قریب کے رشتہ کے لڑکے کو دولہا کے ہمسن ہمسال ہم قد ہوتا ہے سہرا باندھ کر آگے بٹھا دیتے ہیں۔ اب تو زیادہ تر کم سن لڑکے کو بٹھایا جاتا ہے۔
شابالا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!