اِسم مُؤنّث
چھاج میں جوار۔ مکئی یا باجرے کا پکایا ہؤا دلیا جسے پہلے ملا کر دھوپ میں رکھ دیتے ہیں اور پھر پکا کر رات بھر چھوڑ دیتے ہیں اور علی الصباح چھاج مِلا کر کھاتے ہیں۔ تاکہ جسم سرد رہے۔
سیت رابڑی
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!