اِسم مُؤنّث
قُرآن شریف کی ایک بہت مشہور سورت کا نام ۔ ( اس کے شروع میں رسول اللہ ﷺ کی ثنا بلکہ بعض لوگوں کے قول کے مطابق حضورﷺ کے اسماے گرامی میں سے ایک نام یہ بھی ہے)۔
سورۂ یٰسین
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!