اِسمِ مُذکّر
سمندر۔ بحر۔ قُلزم۔ ساگر۔ دریا۔ ہند کے ایک دیس کا نام جو دریائے سندھ یا اٹک سے سیراب ہوتا ہے۔ ایک بھیروں راگ کی راگنی کا نام جو اخیرون میں گائی جاتی ہے۔ دریاے انڈس۔
سندھ
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!