فعل مُتعدّی
گوش زد کرنا۔ کان میں ڈالنا۔ کہنا۔ آگاہ کرنا۔ جتانا۔ خبردار کرنا۔ گالیاں دینا۔ بُرا بھلا کہنا۔ آوازہ کسنا۔ طعنہ دینا۔ چھیڑ خانی کرنا۔ قاری بنّا۔ کسی کے روبرو گانا۔
فِعل لازِم
بے فکر ہو کر سونا۔ سونے میں لمبے لمبے سانس لینا۔

اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!
اردو گاہ کے مندرجات لفظاً یا معناً اکثر کتب، جرائد، مقالات اور مضامین وغیرہ میں بلاحوالہ نقل کیے جاتے ہیں۔ اگر آپ کسی مراسلے کی اصلیت و اولیت کی بابت تردد کا شکار ہیں تو براہِ کرم اس کی تاریخِ اشاعت ملاحظہ فرمائیے۔ توثیق کے لیے web.archive.org سے بھی رجوع لایا جا سکتا ہے۔