اِسم مُؤنّث
ایک دست اور پودے اور اُس کے پتوں کا نام جو اکثر مُسِل میں پڑتی ہے۔ ہندی میں اسے مہار لکھا ہے۔
فعل مُتعدّی
گوش کرنا۔ کانوں سے آواز معلوم کرنا۔ کان دینا۔ کان لگانا۔ توجہ کرنا۔ غور کرنا۔ دھیان لگانا۔ گالی کھانا۔ مُقدمہ کی سماعت کرنا۔ شُنوائی کرنا۔ فریاد کو پُہنچنا۔