اِسمِ مُذکّر
گورنمنٹی کاغذ۔ اسٹامپ۔ پرامیسری نوٹ۔ وہ کاغذ جس کی سرکار مالک ہے اور دوسرا اس کو نج کے کام میں نہیں لا سکتا۔
سرکاری کاغذ
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!