اِسمِ مُذکّر
کینکڑا۔ ایک آبی کیڑے کا نام جو مینڈک سے چھوٹا مکڑی یا بچھو سے مُشابہ ہوتا ہے۔ اور اکثر دریا ، تالاب یا جوہڑ وغیرہ میں رہتا ہے۔ یہ جانور اُلٹا سیدھا سب طرح چلتا ہے۔ آسمان کے چوتھے بُرج کا نام جسے ہندی میں کرک داس کہتے ہیں۔ اور زمانہ قمر خیال کیا جاتا ہے۔
سرطان
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!