ٹوٹے ہیں تو کیوں نہ ٹوٹ کے رویا جائے
جی میں ہے پھوٹ پھوٹ کے رویا جائے
ویراں نہ کیا جائے بیاباں کو مزید
ہر محفلِ عیش لوٹ کے رویا جائے
۶ جنوری، ۲۰۱۹ء
ٹوٹے ہیں تو کیوں نہ ٹوٹ کے رویا جائے
جی میں ہے پھوٹ پھوٹ کے رویا جائے
ویراں نہ کیا جائے بیاباں کو مزید
ہر محفلِ عیش لوٹ کے رویا جائے
۶ جنوری، ۲۰۱۹ء
پنجاب (پاکستان) سے تعلق رکھنے والے اردو شاعر۔
راحیلؔ فاروق کی شاعری۔ غزلیات، رباعیات، آزاد، معریٰ اور پابند نظمیں، دوہے، قطعات۔۔۔ سرگشتۂ خمارِ رسوم و قیود!