فعل مُتعدّی
تعریف و توصیف کرنا۔ صفت و ثنا کرنا۔ واہ وا کرنا۔ مرحبا کہنا۔ شاباش دینا۔ قدر کرنا۔ گُن ماننا۔ خوشامد کرنا۔ چاپلوسی کرنا۔
سراہنا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!