اِسمِ مُذکّر
ایک چیز کی دوسری چیز سے پیوستگی۔ الحاق۔ دو چیزوں کے درمیان ظاہری مناسبت۔ ڈھنگ۔ طرز۔ طور۔ طریق۔ وضع۔ سلیقہ۔ سجاوٹ۔ موزونیت۔ ترتیب۔ آراستگی۔ خوش اسلوبی۔ تال میل۔ قیافہ۔ قیاس۔
قرینہ
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!