اِسمِ مُذکّر
وہ چیز جو موسم گرما میں عین دوپہر کے وقت زمین شعور میں پانی کا دھوکا دیتی ہے۔ مرگِ ترشنا۔ وہ کلّر زمین جو سورج کے سامنے پانی کی طرح چمکتی ہے۔ معدوم۔ دھوکا ہی دھوکا۔
سراب
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!