فعل مُتعدّی
کوئی بات کہنا۔ کِسی امر کی سفارش کرنا۔ ذکر چھیڑنا۔ انکار کرنا۔ بات ڈالنا۔ منظور نہ کرنا۔ سوال کرنا۔ دریافت کرنا۔ مانگنا۔ درخواست کرنا۔
سخن ڈالنا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!