فِعل لازِم
کھانے کے واسطے صفر ستّو رکھ کر کِسی کے سر ہونا۔ نہایت سر ہونا۔ نہایت پیچھے پڑنا۔ جان توڑ کر پیچھے پڑنا۔
ستو باندھ کر پیچھے پڑنا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال