اِسم مُؤنّث
وہ پوشاک یا لباس جو غریب عورت ایک دفعہ دام لگا کر بنا لیتی ہے اور ہر ایک تقریب میں علے الخصوص ماتم میں جہاں بہت سی عورتیں جمع ہوتی ہیں۔ اُسی کو پہن کر جاتی ہے۔ تاکہ عزت میں بٹہ نہ لگے۔ تہوار کی پوشاک۔ دکھانے کا لباس۔
سانپے کی تیل
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!