اِسمِ مُؤنّث
ایک کھیل ہے جسے پہاڑوا بھی کہتے ہیں۔ بُہت سے لڑکے جمع ہو کر ایک لڑکے کو کِسی مُقررہ حد تک پاتی لینے بھیجتے ہیں جب وہ چلا جاتا ہے تو سب الگ الگ چُھپ جاتے ہیں جو لڑکا پاتی لینے جاتا ہے وہ آواز دیتا ہؤا آتا ہے۔ کوئی کہتا ہے پہاڑوا ہے کوئی کہتا ہے پاتی ہے۔ اور جب اسے کوئی مِل جاتا ہے تو اُسے چُھو لیتا ہے۔ اب یہ شخص چور بن جاتا ہے۔۔
آتی پاتی
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!