ساز گار ،۔ موافق ۔ مبارک ۔
اِسم مُذکّر
کسی چیز کی بلندی ۔ مویشی کا سر ۔ جانور کا سر ۔ زاویہ کی نوک ۔ زاویہ کا سر
اِسمِ مؤنّث
آسمان کے باراہ برجوں کا نام ۔
اِسمِ مؤنّث
بِن صاف کیے ہوئے اناج کا ڈھیر ۔ کھلیان ۔ خرمن ۔

اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
اردو گاہ کے مندرجات لفظاً یا معناً اکثر کتب، جرائد، مقالات اور مضامین وغیرہ میں بلاحوالہ نقل کیے جاتے ہیں۔ اگر آپ کسی مراسلے کی اصلیت و اولیت کی بابت تردد کا شکار ہیں تو براہِ کرم اس کی تاریخِ اشاعت ملاحظہ فرمائیے۔ توثیق کے لیے web.archive.org سے بھی رجوع لایا جا سکتا ہے۔