فِعل لازِم
صحت کرنا۔ ثابت کرنا۔ شہادت دینا۔ سفارش کرنا۔ کِسی بات کو اپنے روبرو تحقیق کر کے لِکھنا۔ تشخیص کرنا۔ تائید کرنا۔
تصدیق کرنا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!