اِسمِ مُذکّر
چکُوترا۔ کدر پھل۔ وہ پان کی شکل کے کار چوبی کام کے ٹکڑے جو اکثر مُونڈھوں اور پُشت پر انگرکھے اور قبا میں اور شال میں چار کونوں پر لگا دیتے ہیں۔
ترنج
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!