اِسمِ مُؤنّث
کِسی چیز کے ظہور کا وقت۔ کِسی امرِ عظیم کے وقت کا تعین۔ زمانہ کا عرصہ۔ شمسی یا قمری مہینے کا ایک دن مع شب۔ واقعاتِ عظیمہ و سیر کی کتاب۔ اس فن کا نام جس میں واقعات عظیمہ کا حال مندرج ہو۔ روایات۔
تاریخ
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!