اِسمِ مُذکّر
مرغ۔ مرغا۔ خروس۔
اِسمِ مُذکّر
پینے کا بنا ہؤا تمباکو۔ ایک قسم کا پینے کا تمباکو جو گیلے اور سوکھے تمباکو کو ملا کر جلد سلگ جانے کی غرض سے بھربھرا بنایا جاتا ہے۔ مٹی کا بڑا حُقہ۔ دبلا پتلا اور حقیر آدمی۔

اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!