اِسمِ مُذکّر
خانۂ پاک۔ متبرک گھر۔ مجازاً خانہ خُدا۔ مسجدِ اقصیٰ کا دوسرا نام ۔ یروشلیم کا عبادت خانہ جو شام یعنی ایشیائی رُوم میں واقع اور قومِ یہود کا قبلہ ہے۔ مکّہ سے پیشتر اور انبیاء کا یہی قبلہ رہا ہے۔
بیت المقدس
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!