اِسمِ مُؤنّث
جَولان۔ زنجیرپا۔ بند پا۔ سلاسل۔ وہ لوہے کی زنجیر جر مُجرموں کے پاؤں میں ڈالتے ہیں۔ وہ سونے چاندی کے موٹے تاروں کے لچھے جو کندلے کش تیار کر کے تار کشوں کو دیتے ہیں۔
بیڑی
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!