صِفت
زہریلا۔ زہر وار۔ ایک قسم کی پُھنسی کا نام جو اکثر کلمہ کی انگلی میں ہو جاتی ہے۔ جب تک اُس جگہ سے کاٹٰں نہیں آرام نہیں آتا۔ اس کے زہر سے ہاتھ گلتا چلا جاتا ہے۔
بسیلا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!