اِسمِ مُؤنّث
اصل میں وہ روئی دار قبا جس کا سینہ اور آستینوں کے چاک کُھلے ہوئے ہوتے ہیں۔ مگر آج کل روئی دار مخمل یا ہانات وغیرہ کے انّگرکھے وغیرہ پر بھی اس کا اطلاق ہونے لگا ہے۔
الخالق
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!