اِسمِ مُذکّر
احمد بِن محمّد بِن حنبل کا نام جو بطریق عرب اپنے دادا کی طرف منسوب ہیں۔ یہ اہلِ سُنّت و جماعت کے نزدیک چَوتھے درجہ کے فقِیہ و مجتہد مانے جاتے ہیں۔ ان کے مُقلد مُلک شام یعنی غرب میں بُہت ہیں۔ آپ ۱۶۴ھ میں پیدا ہوئے اور ۲۴۱ھ میں وفات پائی۔۔
امام احمد حنبل
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!