اِسمِ مُذکّر
ایک مشہور پیغمبر کا نام ہے جو حضرت یوشعؑ کے بعد شہر بسلبک میں جو ایک بُت بعل کےب نام پر آباد کیا گیا تھا میں پیدا ہوئے ۔ حضرت اویس ؑ کی ساری باتیں یہاں تک کہ شکل و شباہت بھی آپ میں موجود تھی۔
الیاس
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!