اِسمِ مُذکّر
طلبِ خیر۔ فالِ نیک۔ شگون۔ سون۔ کِسی کام کے نیک انّجام کیلیے فال دیکھنا۔ کِسی بات کے کرنے نہ کرنے میں ایک عمل کی ذریعے خُدا تعالیٰ سے اإشارہ چاہنا۔
استخارہ
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!