فِعل مُتعدّی
نِگاہ بھر کر نہ دیکھنا۔ نظر مِلا کر نہ دیکھنا۔ گھور کر نہ دیکھنا۔ بغور نہ دیکھنا۔ سیر ہو کر نہ دیکھنا۔ خاطر میں نہ لانا۔ توجّہ نہ کرنا۔ غرور سے نہ دیکھنا۔
آنکھ بھر کر نہ دیکھنا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!