فِعل مُتعدّی
۱۔ کپڑے پر نقش ڈالنا۔ اُتّو کا کام کرنا۔ لکیریں کرنا۔ نِشان ڈالنا۔۔۲۔ کھال اُڑانا۔ قینچی سے بدن اُدھیڑ دینا۔ پُرزے اُڑانا۔ زخمی کرنا۔۔۳۔ نشہ میں غرقاب کرنا۔ نشہ کے مارے بیحواس کرنا۔۔
اتو کرنا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!