اِسمِ مُؤنّث
دفع غذا و مواد کے واسطے جو قے کے بغیر مِعدہ میں حرکت ہوتی ہے اُس کا نام اُبکائی ہے۔ اگر یہی حرکت بار بار ہو تو ڈاک اور جب اس کے ساتھ کُچھ نِکلے بھی تو اُسے رد یا قَے کہتے ہیں ۔۔ ہِنّدو اسے اُکلائی بولتے ہیں۔۔
ابکائی
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!