اِسمِ مُؤنّث
ایک قِسم کی چھوٹی سی چڑیا ہوتی ہے جِس کی چونچ اور سارے پَر سیاہ مگر سِینہ سفید ہوتا ہے۔ ابابِیل اکثر چھتّوں میں مٹّی کا گھونسلا بنا کر رہتی ہے اور ابر میں بڑی خُوشی اپنے غول کے ساتھ اُڑتی ہے اور چہچہاتی پِھرتی ہے۔ اِسے پنجابی میں سلارا بعض جگہ کہنیا اور دیودلائی۔ فارسی میں پرستو کہتے ہیں:۔
ابابیل
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!