اِسمِ مُذکّر
شہابِ ثاقب۔ وہ تارے جو اکثر صُبح کو ٹوٹتے ہیں۔ بُخاراتِ ارضی کا وہ لّکہ جو کُرہ نار کے قریب پُہنچکر مشتعل ہو جاتا ہے اور زمین کی طرف گِرتا ہوٌا دکھائی دیتا ہے۔
آکاس اگن گولا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!