فِعل لازم
اپنی تئیں مِٹانا۔ نیست کرنا۔ نابود کرنا۔ خال میں مِلانا۔ برباد کرنا۔ مرنے سے ہیلے۔۔ ۲۔ بے غم ہونا ۔ بے پرواہ ہونا۔ رنج کو تِیاگنا۔ قطع تعلق کرنا۔ خاک۔۔ ۳۔ مرنا۔ اِنتقال کرنا۔ چولا چھوڑنا۔ خُود کُشی کرنا۔ اپنے آپ کو مار ڈالنا۔ اپنا جَوہر کرنا۔۔
آپا تجنا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!