نِدا
جب کوئی دوست یا اپنا پیارا کوئی بزُرگ یا اپنا پِیر اپنے تشریف لانے کا اِرادہ ظاہر کرے تو فرطِ مُحبت سے یہ کلمہ کہتے ہیں۔ مُراداً تشریف لائے۔ پدھارئے۔ جم جم آئے۔ نِت نِت آئے۔
آنکھوں پو بیٹھو
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!