مُحاورہ
اپنی چیز ناگوار نہیں گُزرتی۔ کام کین چیز کبھی گراں معلوم نہیں ہوتی۔ جس کو جی چاہے اُس کی گرانی نہیں ہوتی۔
آنکھوں پر پلکوں کا بوجھ نہیں ہوتا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!