فِعل لازِم
پلک سے پلک نہ مِلانا۔ رات بھر جاگنا۔ آنکھ بند نہ ہونا۔ بِالکل نہ سونا۔ بیقرار رہنا۔ کروٹوں میں رات گُزارنا۔ جاگ کر رات کاٹنا۔
آنکھوں میں رات کٹنا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!