کلمۂ تحقیر
لعنت۔ ملامت۔ پھٹکار۔ دِھر کار۔ تفّ۔ کراہت گِھن اور نفرت ظاہر کرنے کے واسطے یہ کلمہ زبان پر لاتے ہیں۔ اصل مین کھنکھارنے کے ساتھ تُھوکنے کی آواز ہے۔۔
آخ تھو
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال