اِسمِ مُذکّر
خُوشنویسوں کی اصطلاح میں دو قِسم کے دائرے ہیں ایک آفتابی دوسرا بیضوی۔ اول قِسم کے دائرہ کا رواج لکھنؤ اور بیضوی کا مُنشیان پنجاب مین ہے۔
آفتانی دائرہ
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!