فِعل لازِم
آسمان گِر پرنا۔ آسمان آن پڑنا۔ کِسی بلائے ناگہانی یا آفت آسمانی کا دفعتہً نازِل ہونا۔ سخت آفت آنا۔ سخت مُصیبت آنا۔ غضبِ اِلٰہی نازل ہونا ۔مصیبتوں میں پھنسنا۔ کوپ ہونا۔ قہر ہونا۔
آسمان ٹوٹ پڑنا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!