فِعل لازم
چَین پانا۔ سُکھ پانا۔ خُوش رہنا۔ روحت پانا۔ تکلیف نہ اُٹھانا۔۔ صحت پانا۔ تندرُست ہونا۔ شِفا پانا۔۔ فُرصت پانا۔ فراغت پانا۔۔؎
آرام پانا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!