اِسمِ مُذکّر
وہ شخص جس کو آتشک نے بُھلس سیا ہو۔ وہ آدمی جس کا بدن اِس بیماری سے بِگڑ گیا ہو جب اس بیماری کے طفیل سے آدمی کے کِسی اعضاء میں کُچھ نُقص آ جاتا ہے تو اُس حالت مین بھی کہتے ہیں۔۔۔
آتشک کا مارا ہؤا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!