فِعل مُتعدّی
تمام کرنا ۔ پورا کرنا۔ انّجام پر پُہنچنا۔ نبیڑنا۔ صَرف کر ڈالنا۔ ۔۔ گنّوانا۔ کھو دینا۔ برباد کرنا۔۔۔ مار ڈالنا۔ کام تمام کرنا۔ قتل کرنا۔ قِصہ چُکانا۔ جان سے کھونا۔۔
آخر کرنا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!