فِعل لازِم
حیرت میں رہ جانا۔ کِسی وحشت ناک خبر کو سُنکر سُن ہو جانا۔ حواس باختہ اور بے اوسان ہو جانا۔ خبر نہ رہنا۔
پاؤں تلے کی مٹی نکل جانا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال