مُحاورہ
۱۔ جو کُچھ زِندگی میں کرے گا ضشر میں اُس کا اجر پاوے گا۔۔ جَیسا کریگا ویسا بھریگا۔۔۲۔ جَلد اپنے کیے کو پُہنچے گا۔۔ اِدھر کرے گا اُدھر پاوے گا۔ اس ہاتھ کرے گا اُس ہاتھ پاوے گا۔۔
آج کریگا کل پاوے گا
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!