اِسمِ مُؤنّث
ایک قِسم کی جڑ ہے۔ جِسی سُکھا کر سونٹھ بناتے ہیں۔ پُورب میں اسے آدی۔ مارواڑ میں آد۔ پنجاب میں ادکر کہتے ہیں۔۔
ادرک
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!