جُملہ
لُغوی معنی آئینے میں اپنی صورت دیکھو۔ یہ ایک طنزیہ کلمہ ہے جس وقت کوئی شخص اَیسی چیز کا سوال یا دعوےٰ کرے جس کی وہ قابلیت نہیں رکھتا تو اُس کے جواب میں یہ کلمہ کہتے ہیں۔ یعنی یہی صورت اس چیز کے قابل ہے؟ پہلے اس بات کی لیاقت حاصل کرو پِھر مُنہ سے نِکالو۔
آئینہ لے کر منہ تو دیکھو
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!