جونؔ کی نثر کا نہیں انکار
جوشؔ کی شاعری قیامت ہے
جو کچھ اس کے علاوہ لکھ گئے ہیں
بدمذاقی ہے اور نہایت ہے
جونؔ کی نثر کا نہیں انکار
جوشؔ کی شاعری قیامت ہے
جو کچھ اس کے علاوہ لکھ گئے ہیں
بدمذاقی ہے اور نہایت ہے
پنجاب (پاکستان) سے تعلق رکھنے والے اردو شاعر۔
راحیلؔ فاروق کی شاعری۔ غزلیات، رباعیات، آزاد، معریٰ اور پابند نظمیں، دوہے، قطعات۔۔۔ سرگشتۂ خمارِ رسوم و قیود!