مُحاورہ
جہاں چور چکار اور بد معاش سے کسی کو تکلیف نہ پُہنچے عُمدہ انتظام اور پُورا پُورا انصاف ہو وہاں کی تعریف میں یہ فقرہ کہتے ہیں یعنی ایسی خُوش انتظامی ہے کہ سونا اُچھالتے چلے جاؤ کوئی کسی کا مزاحم نہیں ہوتا۔
یہ بھی کسی نہ پوچھا کہ تیرے منہ میں دانت ہیں
معنیٰ / مطلب / مفہوم
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ
اردو کی پہلی باقاعدہ اور مشہور ترین لغت۔
تبصرہ کیجیے
اظہارِ خیال
اردو لغت
فرہنگِ آصفیہ کا سادہ، مختصر اور جامع برقی نسخہ۔ 45000 سے زائد الفاظ و تراکیب کے مستند معانی تلاش کی سہولت کے ساتھ!